برخود غلط
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جو خود کو غلط سمجھنے کی بنا پر یہ رائے قائم کرے کہ میں علم یا فضل وغیرہ میں دوسرے سے بڑھ کر ہوں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جو خود کو غلط سمجھنے کی بنا پر یہ رائے قائم کرے کہ میں علم یا فضل وغیرہ میں دوسرے سے بڑھ کر ہوں۔